قم المقدسہ میں طلاب کشمیر پاکستان کے تحت علمی سیمینار کا انعقاد
حوزہ علمیہ قم میں زیرِ تعلیم کشمیر پاکستان کے طلباء کی انجمنِ سحر فاؤنڈیشن کی جانب سے، امام علی نقی علیہ السّلام کے ایام کی مناسبت سے ایک عظیم الشان علمی سیمینار کا انعقاد ہوا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔