بین الاقوامی عدالت پر پابندی کا امریکی کانگریس کا منصوبہ 0 10.01.2025 08:44 Ur.mehrnews.com امریکی کانگریس کے اراکین نے صہیونی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے عالمی عدالت پر پابندی کی تجویز پیش کی ہے۔