معاہدے کے بغیر صہیونی یرغمالیوں کی رہائی ناممکن ہے، حماس 0 10.01.2025 09:24 Ur.mehrnews.com حماس کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لئے صہیونی حکومت کو باقاعدہ معاہدہ کرنا ہوگا۔