یمنی فوج نے 360 میزائل اور ڈرونز مقبوضہ علاقوں کی جانب فائر کیے ہیں، صہیونی فوج 0 10.01.2025 12:04 Ur.mehrnews.com صہیونی فوج نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر سینکڑوں میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔