جلد میزائل اور ڈرون طیاروں کے زیر زمین شہر کی رونمائی کی جائے گی، جنرل سلامی 0 10.01.2025 13:34 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ جلد میزائل اور ڈرون طیاروں کے زیر زمین شہر کی رونمائی کی جائے گی۔