غزہ میں نئے سال کے پہلے ہفتے میں 74 بچوں کی شہادت! یونیسف نے خبردار کیا 0 09.01.2025 15:22 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ نئے سال کے پہلے ہفتے میں ہی غزہ میں کم از کم 74 بچے شہید ہوگئے۔