صیہونی حکومت کا شام کے حصے بخرے کرنے کا خفیہ منصوبہ! عبرانی ذرائع کا انکشاف 0 09.01.2025 17:41 Ur.mehrnews.com ایک عبرانی اخبار نے صیہونی حکومت کے شام کو تقسیم کرنے کے خفیہ منصوبے سے پردہ اٹھایا ہے۔