سپاہ پاسداران کی دفاعی مشقیں، جدید ترین خودکش ڈرون کی رونمائی 0 09.01.2025 13:28 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب کے زمینی دستوں کی دفاعی مشقوں کے دوران جدید ترین خودکش ڈرون کی نمائش کی گئی۔