ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

خواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج پر نہیں جا سکتیں، پاکستانی وزارت مذہبی امور

0
پاکستانی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ رواں برس سعودی حکومت نے پاکستان کو مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کا کوٹہ دیا ہے۔ اس میں تقریباً 89 ہزار 602 لوگ سرکاری سکیم کے تحت حجاز مقدس کا سفر کریں گے، جبکہ باقی لوگ نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کی سعادت کیلئے روانہ ہوں گے۔