امریکی طیارہ بردار جہاز اور صہیونی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا، یمنی فوج 0 07.01.2025 08:33 Ur.mehrnews.com یمنی فوج نے امریکی طیارہ بردار جہاز اور مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملے کا دعوی کیا ہے۔