جولانی رجیم کا حضرت زینب (س) کے روضہ مطہر سے متعلق نیا اقدام!
شامی ذرائع نے حضرت زینب (س) کے روضہ مبارک کے اطراف سے تحریر الشام کے بیشتر عناصر کے انخلاء کی اطلاع دی ہے جو عوام کے شدید ردعمل کے بعد انجام پایا ہے۔