شام کے اہم آبی منابع پر صہیونیوں کا قبضہ، پانی کی قلت کا خطرہ 0 06.01.2025 13:45 Ur.mehrnews.com صہیونی فوج نے جنوبی شام میں پانی کے اہم منابع پر قبضہ کیا ہے جس سے شام میں پانی کی قلت کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔