اسرائیل کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری رہیں گی، یمن کا دبنگ اعلان
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے فلسطینی علاقوں پر قابض صیہونی آباد کاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ان علاقوں کو چھوڑ دیں، کیونکہ یمن اپنی اسرائیل مخالف انتقامی کارروائیوں میں تیزی لا رہا ہے۔