شہید اعتزاز حسن کی غیر معمولی جرأت ہمارے لیے اُمید کی کرن ہے، شہباز شریف 0 06.01.2025 12:10 Ur.mehrnews.com پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمت اور بہادری کا ایک عمل کئی زندگیوں کو بچا سکتا ہے۔