شام میں فوجی مشیروں کی تعییناتی اور واپسی دونوں کی منطقی وجوہات ہیں، کمانڈر سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ حرم کے دفاع کے لئے فوجی مشیروں کی تعییناتی اور شام سے ان کی واپسی سفارتی اصولوں اور منطقی وجوہات پر مبنی تھی۔