حزب اللہ نے سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کی تاریخ کا اعلان کر دیا 0 05.01.2025 15:19 Ur.mehrnews.com حزب اللہ کے تعلقات عامہ کے سینئر عہدیدار نے شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ کے جسد خاکی کی تشییع کے وقت اور جائے تدفین کا اعلان کر دیا۔