شمالی غزہ میں 13 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد صیہونی یونٹ فرار! 0 05.01.2025 17:40 Ur.mehrnews.com صہیونی ذرائع نے فلسطینی مزاحمت کے تابڑ توڑ حملوں کے بعد شمالی غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کے فرار ہونے کی خبر دی ہے۔