موساد کے سربراہ غزہ جنگ بندی پر بات چیت کے لئے کل قطر جائیں گے 0 05.01.2025 17:41 Ur.mehrnews.com صہیونی ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب رجیم کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ غزہ جنگ بندی پر بات چیت کے لئے کل دوحہ روانہ ہوں گے۔