مقبوضہ حیفا میں توانائی کی تنصیبات پر ہائپرسونک میزائل حملہ کیا، یمنی فوج
یمنی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت میں مقبوضہ حیفا کے شمال میں توانائی کی تنصیبات پر میزائل حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔