تربت میں دھماکا، چار افراد جاں بحق اور 32 زخمی 0 04.01.2025 22:34 Ur.mehrnews.com تربت کے علاقے ڈھنگ میں دھماکے کے سبب چار افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوگئے۔