القسام بریگیڈ کا صہیونی اپاچی ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ 0 03.01.2025 18:26 Ur.mehrnews.com القسام بریگیڈ نے البریج کیمپ کے مشرق میں ایک اسرائیلی اپاچی ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا ہے۔