پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویش 0 03.01.2025 12:34 Ur.mehrnews.com پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں سرحد پار اور ماورائے عدالت ہلاکتوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔