اسرائیلی دشمن دنیا کی نظروں کے سامنے جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، عبدالملک الحوثی 0 03.01.2025 07:29 Ur.mehrnews.com یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا: صیہونی رجیم دنیا کے سامنے غزہ میں کے باشندوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔