شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی رات، کرمان گلزار شہداء میں عوام کا سمندر امڈ آیا 0 01.01.2025 22:22 Ur.mehrnews.com شہید قدس حاج قاسم سلیمانی سے اظہار عقیدت کے لئے سخت سردی اور بارش کے باوجود گلزار شہدا کرمان میں عقیدت مندوں کی بھیڑ ہے۔