ایرانی شہریوں کی پھانسی کے خلاف سخت احتجاج، سعودی سفیر طلب 0 02.01.2025 10:12 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ نے سعودی عرب میں چھ ایرانی شہریوں کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں پھانسی دینے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے سعودی سفیر کو طلب کیا۔