شہید قاسم سلیمانی، مزدوری سے مقاومت کی قیادت تک کا سفر 0 02.01.2025 10:11 Ur.mehrnews.com کرمان کے قصبے میں مزدوری کرنے والے شہید سلیمانی نے اپنے خلوص اور ایمانی جذبے کے ذریعے مقاومت کو استکبار کے خلاف عالمی تحریک کی شکل دی۔