عراقی وزیراعظم آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ 0 31.12.2024 22:49 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی وزیراعظم السودانی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔