بحیرہ احمر میں مداخلت کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایران 0 31.12.2024 09:18 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے ایران پر بحیرہ احمر میں مداخلت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔