غزہ کی مزاحمت کا صیہونی اہداف پر میزائل حملہ 0 30.12.2024 14:09 Ur.mehrnews.com غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کو 451 دن گزر جانے کے بعد بھی فلسطینی مزاحمت نے ایک بار پھر مقبوضہ علاقوں پر جوابی میزائل حملے کئے ہیں۔