ایران تمام اسلامی ممالک کو امن اور صلح کا پیغام دیتا ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے عمان کے وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام مسلمان ممالک کو آپس میں امن اور صلح سے رہنے کا پیغام دیتا ہے۔