صہیونی حکومت یمنی فوج کے سامنے بے بس ہے، امریکی اخبار 0 30.12.2024 08:01 Ur.mehrnews.com امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل اور ڈرون حملوں کے سامنے صہیونی حکومت بے بس ہوچکی ہے۔