غزہ میں ہسپتال پر صہیونی حکومت کا حملہ قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ 0 28.12.2024 12:54 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں کمال عدوان ہسپتال پر صہیونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔