ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکہ اور یورپ کی پالیسی کشیدگی کا باعث بن رہی ہے، روس
ویانا میں روس کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے امریکی اور یورپی فریق کی پالیسی کشیدگی کا باعث بن رہی ہے۔