نئے شام کو اسرائیل سے کوئی مسئلہ نہیں ہے! گورنر دمشق 0 27.12.2024 16:26 Ur.mehrnews.com دمشق کے گورنر نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے حوالے سے شام کے نئے حکمرانوں کے نقطہ نظر کا اعلان کیا۔