شام کی موجودہ صورت حال امریکی سازش کا نتیجہ ہے، امام جمعہ تہران 0 27.12.2024 16:57 Ur.mehrnews.com امام جمعہ تہران نے امریکہ کو تمام بغاوتوں اور جنگوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شام کی موجودہ صورت حال ایک گہری سازش کا نتیجہ ہے۔