غزہ میں صہیونی حکومت کے اقدامات اجتماعی نسل کشی ہیں، عبدالملک الحوثی 0 26.12.2024 17:59 Ur.mehrnews.com الحوثی یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی اجتماعی نسل کشی کررہی ہے۔