غزہ میں صحافیوں کی گاڑی پر حملہ قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ 0 26.12.2024 14:10 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ میں صحافیوں کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کو جنگی جرائم قرار دیا ہے۔