کرسمس ڈے عالمی صلح کا پیغام دیتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ 0 25.12.2024 13:40 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حضرت عیسی مسیحؑ کی ولادت کا دن دنیا میں صلح اور امن کا پیغام عام کرنے کی دعوت دیتا ہے۔