شمال-جنوب راہداری کی تکمیل کا سنجیدہ عزم رکھتے ہیں، پزشکیان 0 23.12.2024 16:49 Ur.mehrnews.com ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے روس کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا کہ شمال-جنوب راہداری کی تکمیل کے لیے ایران کا عزم پختہ اور سنجیدہ ہے۔