پارا چنار میں راستوں کی بندش ، ادویات کی قلت ،50 بچے جاں بحق 0 23.12.2024 13:44 Ur.mehrnews.com پاکستانی میڈیا کے مطابق راستوں کی بندش سے علاج نہ ملنے سے اب تک مبینہ طور پر 50 بچے دم توڑ گئے۔