حشد الشعبی کے خلاف اسرائیل اور اس کے علاقائی گماشتوں کی سرگرمیاں! 0 22.12.2024 18:00 Ur.mehrnews.com عراقی اتحاد گروپ کے ایک رہنما نے صیہونی حکومت اور علاقے کے بعض ممالک کی جانب سے اس ملک کی حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی کوششوں کی طرف اشارہ کیا