یمنی ایک سال سے تل ابیب کا اسٹریٹجک راستہ روکے ہوئے ہیں، صیہونی تجزیہ کار
ایک صیہونی عہدیدار نے کہا کہ یمنی فوج نے پچھلے ایک سال سے تل ابیب کے اسٹریٹجک سمندری راستے کو بند کر رکھا ہے اور امریکہ اور برطانیہ کے جارحانہ حملے یمن کا کچھ نہیں بگاڑ سکے۔