کرمانشاہ، سپاہ پاسداران انقلاب کی کاروائی، تکفیری نیٹ ورک کے اراکین گرفتار 0 21.12.2024 18:53 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب نے کرمانشاہ میں کاروائی کرکے تکفیری نیٹ ورک کے کئی اراکین کو گرفتار کیا ہے۔