شام میں متحارب گروہوں کے درمیان لڑائی ختم ہونا چاہئے، امریکہ 0 20.12.2024 09:23 Ur.mehrnews.com امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے متحارب گروہوں کو باہمی لڑائی ختم کرنا چاہئے۔