اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور پڑوسی ممالک کے لئے خطرہ ہیں، السیسی 0 19.12.2024 17:49 Ur.mehrnews.com مصر کے صدر نے کہا: صیہونی رجیم کی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔