ایرانی صدر نے ڈی ایٹ اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور لبنان کے حوالے سے 5 تجاویز پیش کیں
ایرانی صدر نے قاہرہ میں غزہ اور لبنان کی صورت حال کے جائزہ اجلاس میں مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پانچ تجاویز اراکین کے لیے پیش کیں۔