فریق مقابل اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے پابندیاں ختم کرے، سربراہ ایرانی ایٹمی توانائی ایجنسی
ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ ایٹمی معاہدے کی قرارداد 2231 کے مطابق اعتماد سازی کے لیے ایران کی طرف سے محدودیتوں کو قبول کرنے کے بدلے فریق ثانی پابندیوں کے خاتمے کا پابند ہے۔