ایران نے عالمی جوہری ادارے سے مکمل تعاون کیا ہے، سربراہ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونی گوتریش نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاملات پر عالمی جوہری ادارے کے ساتھ مکمل تعاون کیا ہے۔