شام: حلب میں امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے درمیان مسلح جھڑپ 0 17.12.2024 22:17 Ur.mehrnews.com المیادین نے حلب کے مشرقی علاقے "تشرین" ڈیم میں امریکہ اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے درمیان تصادم کی خبر دی ہے۔