شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں اور گولان میں بستیوں کی توسیع پر تشویش ہے، چین
چین کے نمائندے نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں دمشق کی صورت حال کے حوالے سے کہا کہ ہمیں شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں اور مقبوضہ گولان میں بستیوں کی توسیع پر تشویش ہے۔